فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِؕ 56|91
تمہارے لئے سلامتی ہو تو اصحاب الیمین میں سے ہے۔
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِيْنَ الضَّآلِّيْنَۙ 56|92
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے۔
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيْمٍۙ 56|93
تو پھر اس کی مہمانی کھولتے ہوئے پانی سے ہوگی۔
وَّ تَصْلِيَةُ جَحِيْمٍ 56|94
اور دوزخ کی تپش (اور) اس میں داخلہ ہے۔
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِيْنِۚ 56|95
جو کچھ بیان ہوا) بےشک یہ حق الیقین (قطعی حق) ہے۔
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ 56|96
پس اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کرو۔