بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع کرتا ہوں) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
اِنَّاۤ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ 108|1
اے رسول(ص)) ہم نے آپ(ص) کو کوثر عطا کی ہے۔
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ 108|2
پس آپ(ص) اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی کریں۔
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ 108|3
بےشک آپ(ص) کا دشمن ہی نسل بُریدہ ہوگا۔