مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنْ عَلِيِّ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ عَبْدِ الله بْنِ مُسْكَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ خَالِدٍ قَالَ قُلْتُ لأبِي عَبْدِ الله (عَلَيهِ السَّلام) إِنَّ لِي أَهْلَ بَيْتٍ وَهُمْ يَسْمَعُونَ مِنِّي أَ فَأَدْعُوهُمْ إِلَى هَذَا الأمْرِ فَقَالَ نَعَمْ إِنَّ الله عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ فِي كِتَابِهِ يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ ناراً وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجارَةُ۔
راوی کہتا ہے میں نے حضرت ابو عبداللہ علیہ السلام سے کہا کہ میرے گھر والے میری بات سنتے ہیں تو میں ان کو امر امامت کے متعلق بتاؤں۔ فرمایا ضرور۔ خدا اپنی کتاب میں فرماتا ہے اپنے نفسوں کو اور اپنے اہل و عیال کو جہنم کی اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں۔ راوی کہتا ہے میں نے حضرت ابو عبداللہ علیہ السلام سے کہا کہ میرے گھر والے میری بات سنتے ہیں تو میں ان کو امر امامت کے متعلق بتاؤں۔ فرمایا ضرور۔ خدا اپنی کتاب میں فرماتا ہے اپنے نفسوں کو اور اپنے اہل و عیال کو جہنم کی اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں۔