عَمَّ (30)

سورۃ العصر (103)

(1-3)

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

شروع کرتا ہوں) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

وَ الْعَصْرِۙ 103|1

قَسم ہے زمانے کی۔

اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِيْ خُسْرٍۙ 103|2

یقیناً (ہر) انسان گھاٹے میں ہے۔

اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ 103|3

سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور ایک دوسرے کو حق کی وصیت کی اورصبر کی نصیحت کی۔